Muhaddis Fanoos
Page BG
Page Title
Muhaddis Fanoos

رسائل و جرائد ٹیم کا تعارف

رسائل و جرائد

ہماری تمام ویب سائٹس(محدث ، محدث لائبریری، محدث فتویٰ،محدث فورم، محدث میگزین، رسائل و جرائد) اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام قائم معروف تحقیقی ریسرچ سنٹر مجلس التحقیق الاسلامی کی عمارت میں چل رہی ہیں۔ جس کا ہیڈ آفس99۔جے ماڈل ٹاؤن، لاہور میں قائم ہے۔ٹرسٹ کے زیر اہتمام متعدد علمی، تحقیقی اور رفاہی ادارے کام کر رہے ہیں۔ اس شعبے کے نگران ڈاکٹرحافظ انس نضر صاحب، جبکہ انتظامی ذمہ دار قاری محمد مصطفی راسخ صاحب ہیں

خصوصیات

  • ماہنامہ پی ڈی ایف، یونیکوڈ اور فلیش فارمیٹ میں

  • اشاریاتی کیٹلاگ کے ساتھ مضامین کی تقسیم

  • تجارتی منافع کے علاوہ ہر طرح مضامین سے مستفید ہونے کی کھلی اجازت